18 521 824 livres à l’intérieur 175 langues
2 956 572 livres numériques à l’intérieur 111 langues
Cela ne vous convient pas ? Aucun souci à se faire ! Vous pouvez retourner les articles jusqu'à 30 jours
Impossible de faire fausse route avec un bon d’achat. Le destinataire du cadeau peut choisir ce qu'il veut parmi notre sélection.
آپ اگر یہ توقع کررہے ہیں کہ میری کہانیوں میں ایک برے کردار کو ایک اچھےکردار سے ہمیشہ ہارنا چاہئے، تو میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں ۔ ایسا کم از کم میری کہانیوں میں آپ کو ذرا کم ہی پڑھنے کو ملے گا ۔ کیونکہ حقیقی زندگی کسی فلم کی طرح نہیں ،جس کے اختتام پر ہمیشہ ایسا ہو۔ در حقیقت دنیا میں اکثر اس کےمخالف ہوتا ہے ،جس میں ایک برا انسان سزا ملنے کی بجائے وقت کے ساتھ مزید طاقتور، بااثر اور ظالم بن کر ابھرتا ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت ہے۔ باوجود اس کے کہ قانون میں اس کے ہر برے کرم کی سزا موجود ہے ،مگر پھر بھی اس برے انسان کو کبھی بھی اپنے کرموں کی سزا نہیں ملتی۔مگر انسان کے بعض کرم ایسےبھی ہیں جن کی سزا تجویز کرنا مشکل ہے ۔جیسا کہ ایک 'بے وفا ' کے لئے کیا سزا ہو سکتی ہے؟ کیا اس طرح کے مجرم کیقانون میں کوئی سزا ہے؟ ذرا سوچئیے ! اگر کوئی آپ کے جسم کو زخمی کرے تو اس کی سزا تو قانون میں موجود ہے ۔ مگر کوئی اگر آپ کی روح پرزخم لگائے تو اس کی قانون میں کیا سزا ہے؟ آج تک کسی بھی انسانی معا...
Bonjour ! Je suis Libroamiko, votre conseiller littéraire.
Comment puis-je vous aider ?